"موترہ (ضد ابہام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''موترہ''' کے لفظ میں م پر پیش اور ت پر تشدید ہے (muwattarah)؛ .[[اردو]] میں یہ لفظ [[عربی]] سے آیا ہے اور اپنی اساس میں [[وتر]] سے ماخوذ ہے جس کے معنی بنیادی طور پر کھینچنے ، کھنچاؤ اور ڈوری کے آتے ہیں۔ موترہ کے لیئے اس بنیادی لفظ وتر کو اردو میں [[ریاضیات]] میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی لفظ وتر سے اردو میں ایک اور لفظ [[متوتر|متوتر (tensile)]] بھی بنایا جاتا ہے۔ موترہ کا لفظ مندرجہ ذیل مواقع کے لیۓ استعمال ہوسکتا ہے:
 
* علم [[طب]] و [[تشریح]] میں یہ لفظ ایک جسم کے حصوں میں کھنچاؤ پیدا کرنے والے ایک [[عضلہ]] کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے جسکی تفصیل کیلیۓ دیکھیۓ [[شادہ]]