"متوتر ازر" کے نسخوں کے درمیان فرق

362 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(۔)
 
متوترہ ازر (tensile strength) سے مراد کسی بھی [[مادے]] کی وہ انتہائی مقاومت یا اس مادے پر لگایا جاسکنے والا وہ انتہائی [[متوترہ تناؤ|متوترہ تناؤ (tensile stress)]] ہوتا ہے کہ جس کے بعد اس میں بگاڑ یا توڑپھوڑ کے آثار نمودار ہونے لگیں۔ متوتر کا لفظ [[اردو]] میں [[عربی]] سے آیا ہے اور اپنی اساس میں [[وتر]] سے ماخوذ ہے جبکہ ازر اصل میں زور یعنی strength (مقاومت) کا متبادل ہے<ref>ایک روئے خط [http://www.crulp.org/oud/default.aspx اردو لغت],/ref>۔
 
 
* [[موترہ (ضد ابہام)]]
 
==حوالہ جات==
 
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اموادی علم]]
33,238

ترامیم