"اکٹینائڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
ضوداد (actinide) یا (بمطابق [[تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء|آئپاک تسمیہ]]؛ ضونند (actinoid)) ایسے [[عناصر]] کے سلسلے کو کہتے ہیں کہ جو [[thorium]] تا [[lawrencium]] کے مابین پائے جاتے ہیں اور اپنے [[جوہری عدد|جوہری اعداد]] میں 90 تا 103 تک ہوتے ہیں۔ ضوداد (actinide) کا نام اصل میں چونکہ ابھی تک بکثرت مستعمل ہے اسی وجہ سے ابھی تک اسے اختیار کیا جاتا ہے لیکن فی الحقیقت اس نام میں شامل -ide کا لاحقہ [[منائن|منائن (anion)]] کی شبیہ بمعنی (counterpart) کے آتا ہے۔ جبکہ اس [[عناصری زمرے]] سے حقیقی طور پر مراد ان عناصر کی ہوتی ہے کہ جس جو [[ضوصر|ضوصر (actinium)]] سے مشابہ ، مانند یا مماثل ہوں اور اس لحاظ سے ان کا درست نام وہی آتا ہے جو آئپاک تسمیہ میں oid کے ساتھ اختیار کیا جاتا ہے اور ابتدائی سطر میں درج ہے؛ oid کا لاحقہ برائے مانند (like) کے آتا ہے اور اسی وجہ سے اس کے لیئے اردو میں مانند سے نند (oid) کا لاحقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ ide کا لاحقہ بمعنی شبیہ کے اردو میں [[عِدَاد]] سے داد اختیار کیا جاتا ہے۔