"نرگس ماولوالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی
م (درستی)
 
 
{{Infobox scientist
| name = نرگس ماولوالا<br />
== ذریعہ معاش ==
ایم ائی ٹی میں ایک گریجویٹ طالب علم کے طور پر، نرگس نے ڈاکٹر رائنر ویس کے ماتحت اپنی ڈاکٹریٹ کا کام سرانجام دیا، جہاں نرگس نے کشش ثقل کی لہروں کا پتہ لگانے کے لیے ایک پروٹو ٹائپ لیزر انٹرفرومیٹر بنایا۔<ref name="TEDxCLE">{{cite web|title=Nergis Mavalvala|url=http://www.tedxcle.com/nergis-mavalvala/|website=TEDxCLE|accessdate=25 February 2016}}</ref> گریجویٹ اسکول کے بعد، وہ ایک پوسٹ ڈاکٹریٹ تحقیق کار تھیں، اس کے بعد نرگس کیلی فورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں ایک بطور تحقیقی سائنس دان کے [[لیگو]] پر کام کیا۔<ref name="ScienceMag"/> نرگس ماولوالا نے [[2002ء]] میں مشہور زمانہ تحقیقی مرکز [[ایم آئی ٹی]] میں شمولیت اختیار کی۔<ref name="ScienceMag"/>
 
 
 
== حوالہ جات ==
 
{{DEFAULTSORT:نرگس}}
 
[[زمرہ:خواتین طبیعیات دان]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:1968ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
 
[[زمرہ:امریکی زرتشتی شخصیات]]
[[زمرہ:امریکی معلمین]]
43,445

ترامیم