"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی)
== قدیم اولمپکس ==
[[فائل:اولمپیا.jpg|تصغیر|200px|کھلاڑیوں کو اِس اولمپیا سہولت میں تربیت دی جاتی تھی]]
قدیم اولمپکس کے اصل کے بارے میں کئی نظریات ہیں. سب سے مقبول روایت کے مطابق [[ہیراکل]] اولمپک کھیلوں کا خالق تھا، اور اُس نے اولمپک بازی گاہ اور گردو پیش کے عمارات اپنے والد [[زیوس]] کے احترام میں بنائے. <br/>
 
اولمپکس کے آغاز کے بارے میں دانشوروں کے رائے میں اختلاف ہے تاہم [[776ء]] پر کثرت کا اتفاق ہے. آغاز کے فوراً بعد اولمپک کھیلوں نے بہت جلد تمام قدیم یونان میں اہمیت اختیار کرلی. اس زمانے میں سب سے مشہور کھلاڑی کا نام [[مائلو]] تھا جو تاریخ میں واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ اولمپکس میں ایک فتح حاصل کی.<br/>
 
== مزید دیکھیے ==
{{کومنز|Olympic Games}}
* {{official website|http://www.olympic.org/}}
* [http://www.nytimes.com/interactive/2008/08/04/sports/olympics/20080804_MEDALCOUNT_MAP.html Newنیو Yorkیارک Timesٹائمز Interactive of all the medals in the Modern Olympics]
* [http://www.insidethegames.biz/ insidethegames – the latest and most up to date news and interviews from the world of Olympic, Commonwealth and Paralympic Games]
* [http://www.aroundtherings.com/ ATR – Around the Rings – the Business Surrounding the Olympics]
43,445

ترامیم