"نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا |
م درستی |
||
سطر 6:
[[پنجاب یونیورسٹی لا کالج]] سے قانون کی تعلیم حاصل کی۔ 1981ء میں [[محمد ضیاء الحق]] کی فوجی حکومت کے دوران میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے۔ کچھ حمایتیوں کے سبب، نواز شریف ضیا دور ہی میں، وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے، جس پر دوبارہ [[فوجی قانون|مارشل لا]] کے بعد 1988ء میں منتخب ہوئے۔ [[1990ء پاکستان عام انتخابات|1990ء]] میں [[اسلامی جمہوری اتحاد]] کی سربراہی کی، جس پر فتح ملی اور وزیراعظم بنے۔ بعد میں یہ الزام لگایا گیا تھا کہ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی [[انٹر سروسز انٹلیجنس|آئی ایس آئی]] نے نواز شریف کے حق میں انتخابی عمل میں لاکھوں روپے کی رشوت سیاست دانوں میں تقسیم کی۔
پہلی شریف انتظامیہ کو [[غلام اسحاق خان]] نے بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا، جس پر نواز شریف نے [[عدالت عظمیٰ پاکستان]] سے رجوع کیا۔ 15 جون 1993ء کو منصف اعلیٰ [[نسیم حسن شاہ]] نے نواز شریف کو بحال کر دیا۔ نواز شریف نے جولائی 1993ء میں ایک معاہدے کے تحت استعفا دے دیا جس کے باعث صدر کو بھی اپنا عہدا چھوڑنا پڑا۔ '''نواز شریف''' فروری [[1997ء]] میں بھاری اکثریت سے دوبارہ اس عہدے پر فائز ہوئے۔<ref name=Mittal /><ref>{{cite news|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6959782.stm|title=Profile: Nawaz Sharif|date=12 مارچ2009|first=Syed Shoaib|last=Hassan|accessdate=27 اکتوبر 2012 | publisher=BBC News}}</ref> انہیں اکتوبر [[1999ء]] میں جنرل (ریٹائرڈ) [[پرویز مشرف]] کی فوجی بغاوت میں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔<ref name="BBC-1999_coup" /><ref name=Dugger>{{cite web|last=Dugger|first=Celia W.|title=Pakistan Calm After Coup; Leading General Gives No Clue About How He Will Rule|url=http://www.nytimes.com/1999/10/14/world/pakistan-calm-after-coup-leading-general-gives-no-clue-about-how-he-will-rule.html|work=
== ذاتی زندگی اور تعلیم ==
|