"ابریق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[تصویر:Lindston Loch Ewer, Dalrymple.jpg|تصغیر|200px|1790 میں دریافت ہونے والے لوٹا یا جگ نما برتین]]
 
'''ابریق''' ایسے برتن کو کہتے ہیں جس میں مائع اشیاء ،اشیاء، عام طور پر پانی، کو رکھنے کے لیے استعمال کیا جائے۔یعنیجائے۔ یعنی ابریق میں چھاگل، صراحی، پانی پینے کا لوٹا، پانی کا ایک ٹونٹی اور دستہ دار برتن وغیرہ شامل ہیں۔ ابریق کی جمع اباریق ہے۔چمکیلیہے۔ چمکیلی تلوار کو بھی ابریق کہا جاتا ہے۔
اباریق، ابریق کی جمع ہے آفتابہ (لوٹا) یہ برق سے مشتق ہے، آفتابے چونکہ بہت زیادہ چمکدار ہوں گے اس لیے اس کو ابریق کہتے ہیں۔ <ref>تفسیر جلالین ،جلال الدین سیوطی الواقعہ،1</ref>
کاس شیشے کے پیالے کو کہتے ہیں اگر پیالے میں مشروب نہ ہو تو اس کو کاس نہیں کہتے بلکہ کوب یا ابریق کہتے ہیں اور جب وہ پیالہ مشروب سے بھرا ہوا ہو تو اس کو کاس کہتے ہیں۔ <ref>تفسیر تبیان القرآن ،غلام رسول سعیدی الصافات،41</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
* [[چترالی مشربہ]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}