"ابن اثیر جزری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 27:
}}
 
'''ابن الاثیر''' کا پورا نام '''عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری''' ہے۔ [[555ھ]] بمطابق [[1160ء]] میں [[جزیرہ ابن عمر]] جو [[عراق]] [[عرب]] (موجودہ [[ترکی]] کے [[صوبہ]] [[شیرناک]]) کی حدود میں [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی [[جزیرہ|جزیرے]] کی نسبت سے '''الجزری''' کہلائے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
 
[[موصل (شہر)|موصل]] اور [[بغداد]] میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد [[1180ء]] میں اپنے والد کے پاس [[موصل (شہر)|موصل]] میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک [[موصل (شہر)|موصل]] میں [[پاکستان کے گورنر|گورنری]] کے منصب پر فائز رہے۔ [[موصل (شہر)|موصل]] میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبداللہعبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔
 
== بحیثیت مورخ ==
 
مورخین میں [[ابن جریر طبری]] کے بعد '''ابن اثیر''' کا نام سب سے نمایاں ہے۔
 
== تصانیف ==
سطر 44:
 
== وفات ==
[[شعبان]] [[630ھ]] میں [[موصل (شہر)|موصل]] میں وفات پائی۔
{{اسلامی مورخین}}
== حوالہ جات ==