"ابن ملکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
| influenced = [[فخرالدین رازی]]
[[Samauʼal Al-Maghribī]]
اسحاق بیٹا [[ابراہیم ابن عزرا]]
[[شہاب الدین سہروردی]]
[[Ibn Kammuna]]
[[Jean Buridan]]
[[Albert of Saxony (philosopher)|Albert of Saxony]]

'''ابو البرکات اوحد الزمان ہبہ اللہ بن علی بن ملکا یا ملکان'''، [[عراق]] میں ایک شہر کی نسبت سے انہیں ملکا یا ملکان کہا جاتا ہے، عراق ہی میں پیدا ہوئے، چھٹی صدی ہجری میں عراقی یہودیوں کے مشہور طبیب اور عالم تھے، اپنی زندگی کے آخری ایام میں اسلام قبول کر لیا تھا، ان کی وفات کوئی [[547ھ]] کو ہوئی۔
== تالیفات ==
ان کی تصانیف میں
* کتاب العبر، جو شائع بھی ہوچکی ہے، اس کتاب کے تین حصے ہیں : منطق، طبیعیات،طبیعیات اور حکمتِ الہی
* مقالہ فی سبب ظہور الکواکب لیلاً واختفائہا نہاراً
* اختصار التشریح