"ابو اسحاق شاطبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
( متوفی 8 [[شعبان]] 790ھ / 1388ء )
 
'''ابو اسحاق ابراهيم بن موسى بن محمد اللخمی الشاطبی''' مشہور [[محدث]]، [[فقیہ]]، [[لغوی]] اور جامع العلوم تھے جنہیں مجددینِ اسلام میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ [[مالکی]] المذہب تھے۔
 
== اسم و کنیت ==
 
نام ابراہیم بن موسی، کنیت ابو اسحاق تھی اور شاطبی کے نام سے مشہور تھے۔
 
== تحصیل علم ==
 
بےشماربے شمار اساتذہ سے آپ نے ہر طرح کے دینی علوم حاصل کیے۔
* ابن الفخار البيری
* ابو جعفر الشقوری