"ابو سفیان بن حرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفائی بذریعہ خوب, replaced: کردیا ← کر دیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
قبیلہ قریش کی اموی شاخ کے ایک سردار۔ پورانام صخر بن حرب بن امیہ۔ ابوسفیان کنیت۔ مکے میں پیدا ہوئے۔ آنحضرت سے چند سال بڑے تھے۔ مدت تک اسلام کی مخالفت کرتے رہے۔ <br/>
[[غزوۂ بدر|غزوہ بدر]] اور[[غزوہ احد]] کے معرکوں میں نبی اکرم {{درود}} کے خلاف جنگ لڑی۔ پھر ایک لشکر جرار لے کر مدینے پر چڑھائی کی مگر مسلمانوں نے [[مدینہ منورہ|مدینے]] کے گرد خندق کھود کر حملہ آوروں کے عزائم ناکام بنادیا۔ ابوسفیان نے حدیبیہ کے مقام پر صلح کی۔ مسلمانوں نے [[مکہ|مکے]] پر چڑھائی کی تو ابوسفیان نے شہر نبی اکرم کے حوالے کر دیا۔ نبی اکرم نے مکے میں داخل ہوتے وقت اعلان فرمایا کہ جو لوگ ابو سفیان کے گھر میں پناہ لیں گے، ان سے تعرض نہیں کیا جائے گا۔ ابوسفیان کے لیے یہ بہت بڑا اعزاز تھا۔ <br/>
[[فتح مکہ]] ہوجانے کے بعد حلقہ بگوش اسلام ہوگئے۔ہو گئے۔ قبول [[اسلام]] کے بعد [[غزوہ حنین]] اور پھر جنگ [[طائف]] میں حصہ لیا۔ آخر الذکر جنگ میں ان کی ایک آنکھ جاتی رہی۔ [[عمر ابن الخطاب|حضرت عمر]] کے عہد میں [[شام]] کی مہم میں شریک ہوئے اور اس کے بعد [[جنگ یرموک]] میں، جس میں دوسری آنکھ بھی جاتی رہی۔ مسلمانوں کے پانچویں خلیفہ [[معاویہ بن ابو سفیان|امیر معاویہ]] ابوسفیان کے بیٹے تھے۔
نبی اکرم کے سسر بھی تھے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}