"ضد مادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:04، 24 ستمبر 2006ء

ذراتی طبیعیات میں موجود ضد ذرہ (antiparticle) کے نظریے کا اگر وسعت دے کر مادے تک پھیلا دیا جاۓ تو ، ضد مادہ کا نظریہ وجود میں آتا ہے اور اگر کوئی ذرہ اور اسکا ضد ذرہ ایک دوسرے کے مقابل آجائیں یا مل جائیں تو فنا (annihilate) ہوجاتے ہیں اور وہ دونوں ، کسی اور ذرہ میں تبدیل ہوجائیں گے جسکے ساتھ تبدیلی کی مقدار میں ، آئن سٹائن کی مساوات E = mc2 کے مطابق توانائی کا اخراج ہوگا۔