"ابوالعرفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 36:
}}
 
'''شیخ ابوالعرفان''' : (25 جون [[1945]]), بچپن کا نام شیخ محبوب سبحانی، معروفیت ابوالعرفان سے۔ مصنف اور اسلامک ریسورس سینٹر کے چئیرمن، جس کو انہوان نے تبلیغ اسلام اور اشاعتِ اسلامی ادب برائے تیلگو عوام کے لیے قائم کیا۔ انہوں نے تیلگو زبان میں اسلامی ادب کے کئی کتب لکھے اور تیلگو عوام تک پہنچائے۔ تیلگو ماہنامہ پربودھینی اور گیٹورائی کے لیے بحیثیت کالم نگار،نگار اور نائب مدیر اور مدیر کا بھی کام کیا۔
== بچپن اور تعلیم ==
[[آندھرا پردیش]]، [[گنٹور ضلع]] کے [[ساتیناپلی]] تحصیل کے [[تونڈاپی]] گاؤں میں آپ کی پیدائش ہوئی۔ جب آپ چھہ مہینوں کے تھے تو والد محترم کا سائہ سر سے اُٹھ گیا۔ ان کی ابتدائی تعلیم بذریعے تیلگو میڈیم ہوئی، جس کی وجہ سے زبان تیلگو پر کافی اچھا عبور رہا۔
پی یو سی انگریزی میڈیم سے کیے۔ اریگیشن محکمہ میں بحیثیت کلرک ملازمت کی۔ لیکن قلبی سکون میسر نہ ہوا۔ ملازمت چھوڑ حیدرآباد، دکن آئے، یہاں صحافت کا پیشہ اختیار کیا، وہ بھی تیلگو زبان کے دینی میگزین [[گیٹورائی]] سے منسلک ہوئے۔ چونکہ ادبی گھرانے سے تھے، اردو مادری زبان تھی، دینی ماحول گھر سے ہی ملا تھا، تو اسلامی ادب کی تحقیق اور ترویج میں کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔ انہوں نے قصد کر لیا کہ تیلگو عوام کو تیلگو زبان میں اسلامی ادب، اسلامی تعلیمات کو عصری تیلگو اسلوب میں پہنچائیں۔
 
== ادبی سفر ==
اپنا ادبی سفر، برائے اسلامی ادب، بذریعے تیلگو زبان کی ابتداءابتدا ہی بڑے خوبصورت اور منظم انداز میں کیا۔ تیلگو اسلامی رسالہ پرابودھینی میں کالم نگار کی حیثیت سے شروع کیا۔ اسی طرح [[گیٹورائی]] میں بھی مضامین مقالے لکھتے رہے۔ بہت ساری کتابوں کی تصنیف کی، جن کو مختلف اداروں نے شائع کیا۔ فی الحال، اسلامک ریسورس سینٹر کی جانب سے یہ اسلامی ادبی کام کر رہے ہیں۔
 
== اسلامک ریسورس سینٹر ==
[[فائل:Abul Irfan.jpg|thumbnail|بائیں|300px|ابوالعرفان، اپنے دفتر میں ویکیپیڈیا دیکھتے ہوئے۔]]
 
انہوں نے اسلامک ریسورس سینٹر نامی ایک ادارہ قائم کیا، جو چھتہ بازار حیدرآباد دکن میں واقع ہے۔ اس ادارے کے ذریعے اسلامی ادب، قرآن و احادیث کے تراجم تیلگو زبان میں کیے۔ ان کا یہ کام پچھلے 32 سالوں سے متواتر جاری ہے۔
 
== منسلک ادارے ==