"ابو الفداء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
وفات: 1331
 
عرب مورخ ۔ [[دمشق]] میں پیدا ہوا۔ صلیبی جنگوں میں عیسائیوں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا۔ 1301میں شام کے ایک علاقے کا گورنر بھی رہا۔ کئی کتب تصنیف کیں۔ جن میں [[تاریخ البشر]] ﴿ قبل از اسلام سے آٹھویں صدی ہجری تک﴾ اور [[تقویم البلدان]] ﴿علم جغرافیہ﴾ بہت مشہور ہیں۔
 
{{اسلامی جغرافیہ}}