"ابو القاسم قشیری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
{{Sufism|Notable early}}
'''امام ابوالقاسم عبدالکریمعبد الکریم بن ہوازن قشیری''' {{رح مذ}} المعروف بہ [[امام قشیری]]، (پیدائش: [[376ھ]] بمطابق [[976ء]]/وفات: [[465ھ]] بمطابق [[1072ء]])انہیں [[ابو القاسم قشیری]] اور[[صاحبِ رسالہ القشیریہ]] بھی کہا جاتا ہے
 
== پورا نام ==
امام ابوالقاسم عبدالکریمعبد الکریم بن ہوازن بن عبد الملک بن طلحہ بن محمد استوائی قشیری نیشاپوری شافعی {{رح مذ}}([[376ھ]]۔ [[465ھ]] / [[986ء]]۔ [[1072ء]] )
 
== نسبت ==
قشیر بن کعب بن ربیعہ بن عامر بن صعصہ کی طرف نسبت کرتے ہوئے قشیری کہا جاتا ہے۔
 
== ولادت ==
انکی ولادت [[ربیع الاول]] [[376ھ]] [[نیشا پور]] کے قریب استواء نامی بستی میں ہوئی اسی وجہ سے نیشاپوری اوراستوائی کہلاتے ہیں۔ ابھی بچے ہی تھے کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور یتیم کی حیثیت میں پرورش پائی۔
 
== بیعت ==
شیخ ابو علی دقاق کے وعظ میں جانے کا اتفاق ہوا جو اپنے زمانے کے مشہور واعظ تھےجبتھے جب ان کے اخلاص کو دیکھا تو ان کے حلقہ مریدین میں شامل ہوگئےاورہوگئے اور پھر کچھ ہی عرصہ بعد ان سے خرقہ تصوف حاصل کیا۔خراسانکیا۔ خراسان میں علم و فضل کے امام اور تصوف کے شیخ تھے۔
 
== حصول علم ==
فقہ ابوبکر الطوسی سے پڑھی ابوبکر بن فورک سےعلمسے علم اصول حاصل کیا۔
 
== وفات ==
[[16 ربیع الاول]] بروز [[اتوار]] [[465ھ]] بمطابق [[1072ء]] نیشا پور میں وفات پائی اور اپنے مرشد کے پہلو میں دفن ہوئے۔
 
== تصنیفات ==