"اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نیز دیکھیے: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اِجازہ''' یا '''اِجازت نامہ''' سے مُراد ایک ایسے [[جواز|پروانے]] (permit) کی ہوتی ہے جسے کسی چیز کو اپنانے یا اُسے استعمال کرنے، کوئی خاص کام، [[تجارت]] یا [[کاروبار]] کرنے کی اِجازت کے طور پر کسی [[مقتدرہ]] (authority) کی طرف سے جاری کیا جاتا ہے۔
 
== اشتقاقیات ==
اجازہ کا لفظ عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ اجازہ اور [[جواز]] دونوں عموماً ایک ہی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ کچھ متعلقہ الفاظ درج ذیل ہیں :
* مجاز (licensee): جس کو اجازہ دیا جاتا ہے یا دیا گیا ہو۔
* اجازہ دہندہ (licensor): اجازہ دینے یا جاری کرنے والا۔
* جائز / اجازت شدہ (licensed): جس چیز یا کام کی اجازت کے لیے اجازہ جاری کیا گیا ہو۔
 
== نیز دیکھیے ==