"اجتہاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Grand Ayatollahs Qom فتوکلاژ، آیت الله های ایران-قم 02.jpg|تصغیر|330x330پکسل]]
[[شریعت]] اسلامیہ کی ایک اہم اصطلاح '''اجتہاد'''ہے ۔مخصوص شرائط کے ساتھ فقہی منابع میں سے عملی احکام اور وظائف کا استنباط کرنا '''اجتہاد''' کہلاتا ہے . انسان میں ایسی صلاحیت کا پایا جانا کہ جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مخصوص منابع اور مآخذوں سے اخذ کر سکے اس صلاحیت اور قابلیت کو '''اجتہاد''' کہا جا تا ہے۔جسہے۔ جس شخص میں یہ صلاحیت پائی جائے اسے [[مجتہد]] کہا جاتا ہے.ہے۔ اکثر علماءعلما کے نزدیک [[فقہی منابع]]،[[کتاب]]، [[سنت]]، [[اجماع]] اور [[عقل]] ہے۔
قیاس استحسان وغیرہ کو اہل سنت نے اجتہادمیں داخل کر رکھا ہے جبکہ اہل تشیع کے یہاں قیاس استحسان اور تفسیر بالرائے کی گنجائش نہیں ہے
 
== لغوی معنی ==
اجتہاد کے لغوی معنی ہیں : کسی کام کی انجام دہی میں تکلیف و مشقت اٹھاتے ہوئے اپنی پوری کوشش صرف کرنا۔ <ref>أبوحبيب، القاموس الفقهی : 71</ref>
 
گویا اجتہاد اس کوشش کو کہتے ہیں جو کسی کام کی تکمیل میں مشقت برداشت کرتے ہوئے کی جائے، اگر بغیر دقت اور تکلیف کے کوشش ہو گی تو اسے اجتہاد نہیں کہیں گے۔ مثلاً عرب یوں تو کہتے ہیں : فلاں نے بھاری پتھر اٹھانے کی کوشش کی لیکن یہ نہیں کہتے کہ {{{اجتہد فلان فی حمل خردلۃ }}}‎ فلاں نے رائی کا دانہ اٹھانے کی کوشش کی۔
 
== اصطلاحی معنی ==
 
علامہ زبیدی رح فرماتے ہیں :
## 2##‎ ​
{{{الإجتهاد بذل الوسع في طلب الأمر والمراد به رد القضية من طريق القياس الى الكتاب و السنة}}}‎ ​
ترجمہ : اجتہاد کہتے ہیں کسی چیز کی تلاش میں اپنی پوری طاقت خرچ کرنا اور اس سے مراد ہے کسی قضیہ (مسئلہ) کو [[قیاس]] کے طریقے سے کتاب و سنّت کی طرف لوٹانا.<ref>تاج العروس : 2/330</ref>
 
## 3##‎ ​
{{{بذل الطائفة من الفقيه في تحصيل حكم شرعي ظني}}}‎ ​
کسی [[فقیہ]] کا کسی حکم_شرعی_ظنی کو حاصل ([[استنباط]]) کرنے کے لیے اپنی (پوری) طاقت خرچ کرنا.<ref>المسلم الثبوت : 2/362</ref>
 
== اجتہاد کا شرعی حکم ==
 
جمہور مسلمین اجتہاد کی حجیت کے قائل ہیں، اجتہاد کی حجیت کتاب و سنت سے ثابت ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے :
## 4##‎ <ref>4:59</ref>
{{{يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا أَطيعُوا اللَّهَ وَأَطيعُوا الرَّسولَ وَأُولِى الأَمرِ مِنكُم ۖ فَإِن تَنٰزَعتُم فى شَيءٍ '''فَرُدّوهُ''' إِلَى اللَّهِ وَالرَّسولِ إِن كُنتُم تُؤمِنونَ بِاللَّهِ وَاليَومِ الءاخِرِ ۚ ذٰلِكَ خَيرٌ وَأَحسَنُ تَأويلًا}}}‎ <ref>4:59</ref>
اے ایمان والو! حکم مانو اللہ (تعالٰیٰ) کا اور حکم مانو رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا اور اولولاَمر کا جو تم میں سے ہوں، پھر اگر جھگڑ پڑو کسی چیز میں تو اسے '''"لوٹاؤ"''' اللہ (تعالیٰ) اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی طرف، اگر تم ایمان (ویقین) رکھتے ہو اللہ پر،پر اور قیامت کے دن پر، یہ بات اچھی ہے اور بہت بہتر ہے اس کا انجام.<ref>سورۃالنساء:59</ref>
اس آیت میں ادلہ اربعہ (چاروں دلیلوں) کی طرف اشارہ ہے : اَطِيْعُوا اللّٰهَ سے مراد "قرآن" ہے، اَطِيْعُوا الرَّسُوْلَ سے مراد "سنّت" ہے،ہے اور اُولِي الْاَمْرِ سے مراد "علماءعلما و فقہاءفقہا" ہیں، ان میں اگر اختلاف و تنازع نہ ہو بلکہ اتفاق ہوجاتے تو اسے "اجماع_فقہاء" کہتے ہیں .(یعنی اجماع_فقہاء کو بھی مانو). اور اگر ان اُولِي الْاَمْرِ(علماءعلما و فقہاءفقہا) میں اختلاف ہو تو ہر ایک مجتہد عالم کا اپنی راۓرائے سے اجتہاد کرتے اس نئے غیر واضح اختلافی مسئلے کا قرآن و سنّت کی طرف '''"لوٹانا"''' اور [[استنباط]] کرنا "اجتہاد_شرعی" یا "[[قیاس]]_مجتہد" کہتے ہیں .
 
مشہور حدیث ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے معاذ ابنِ جبل رضی اللہ عنہ کو یمن کا معلم (تعلیم دینے والا) اور حاکم بناکر بھیجا؛ تاکہ وہ لوگوں کو دین کے مسائل بتائیں اور فیصلہ کریں :
## 5##‎ ​<ref>سنن ابوداؤد:جلد سوم: فیصلوں کا بیان :قضاء میں اپنی رائے سے اجتہاد کرنے کا بیان;</ref>
{{{عَنْ مُعَاذٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ فَقَالَ كَيْفَ تَقْضِي فَقَالَ أَقْضِي بِمَا فِي كِتَابِ اللَّهِ قَالَ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي كِتَابِ اللَّهِ قَالَ فَبِسُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ فِي سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَجْتَهِدُ رَأْيِي وَلَا آلُو ، فَضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَدْرَهُ ، وَقَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي وَفَّقَ رَسُولَ رَسُولِ اللَّهِ لِمَا يُرْضِي رَسُولَ اللَّهِ}}}‎ ​<ref>سنن ابوداؤد:جلد سوم: فیصلوں کا بیان :قضاء میں اپنی رائے سے اجتہاد کرنے کا بیان;</ref>
ترجمہ: جب حضور اکرم نےمعاذنے معاذ کو یمن کا حاکم بنا کر بھیجنے کا ارادہ کیا فرمایا تم کس طرح فیصلہ کرو گے جب تمہارے پاس کوئی مقدمہ پیش ہو جائے انہوں نے فرمایا کہ اللہ کی کتاب سے فیصلہ کروں گا آپ نے فرمایا اگر تم اللہ کی کتاب میں وہ مسئلہ نہ پاؤ تو فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کی [[سنت]] کے مطابق فیصلہ کروں گا حضور ﷺ نے فرمایا کہ اگر سنت رسول میں بھی نہ پاؤ تو اور کتاب اللہ میں بھی نہ پاؤ تو انہوں نے کہا کہ اپنی رائے سے اجتہاد کروں گا اور اس میں کوئی کمی کوتاہی نہیں کروں گا، رسول اللہ ﷺ نے ان کے سینہ کو تھپتھپایا اور فرمایا کہ اللہ ہی کے لیے تمام تعریفیں ہیں جس نے اللہ کے رسول کے رسول (معاذ) کو اس چیز کی توفیق دی جس سے رسول اللہ راضی ہیں۔
 
=== فقہی نکتے ===
 
1. قرآن میں سب مسائل کا "واضح و مفصل" حل نہیں .
 
2. سنّت میں بھی "نئے پیش آمدہ" مسائل کا "واضح و مفصل" حل نہیں، سو فقہ_دین (قرآن=9:122) کا انکار کرنے -والے غیر -مقلد عرف اہل_حدیث کا دعویٰ"قرآن-و-حدیث بس" صحیح نہیں .
 
3. اجتہاد تب کیا جائیگا جب اس نۓنئے مسلے /واقعہ کا واضح جواب قرآن-و-سنّت میں نہ ہو
 
4. اجتہاد کا کرنے کا "اہل" ہر عامی(عام شخص) نہیں، بلکہ کوئی علمی-شخصیت کسی کے دینی علمی سمجھ میں گہرائی اور مہارت پرکھ لینے کے بعد تائیدی اجازت دے . چنانچہ اس سے مراد وہ حاکم ہے جو عالم ہو حکم دینے کے لائق ہو اور جاہل کا حکم دینا درست نہیں، اگر وہ حکم کرے گا تو گناہگار ہوگا
 
5. شرعی فیصلہ/فتویٰ دینے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے قرآن سے فیصلہ کیا جائیگا، نہ کے سنّت یا قیاس سے . قرآن کے بعد سنّت سے پھر قیاس سے .
 
6. جب یمن کے عربی عوام کو بلا واسطہ معلم (تعلیم دینے والا) اور قاضی (فیصلہ کرنے والے) کے بذات خود قرآن و حدیث پڑھ سمجھکر عمل کرنے اور ہر ایک کا معلم (تعلیم دینے والا) اور قاضی (فیصلہ کرنے والا) بننے کی بجاۓبجائے وہاں کے لیے ایک رہبر (امام) معلم و قاضی بناکر بھیجنے کی احتیاج (ضرورت) تھی ،تھی، تو کسی عالم (جو علوم_انبیاء کے وارث ہوتے ہیں) کی امامت (راہبری) کی احتیاج تو مزید بڑھ جاتی ہے ان عجمی عوام کے لیے جو عربی قرآن کے صحیح ترجمہ و تفسیر اور سنّت_قائمہ (غیر منسوخہ) معلوم کرنے کو عربی احادیث میں ثابت مختلف احکام و سنّتوں میں ناسخ و منسوخ آیات اور افضل و غیر افضل احکام جاننے کے زیادہ محتاج ہیں،ہیں اور بعد کے جھوٹے لوگوں کی ملاوتوں سے صحیح و ثابت اور ضعیف و بناوٹی روایات کے پرکھنے کے [[اصول التفسیر القرآن]] اور [[اصول الحدیث]] ، جن کا ذکر قرآن و حدیث میں صراحتاً مذکور نہیں بلکہ ائمہ_مسلمین کی دینی [[فقہ]] (القرآن : 9:122) کے اجتہادی [[اصول الفقہ]] ہیں، یہ اسی اجتہاد کے اصول_شریعت سے ماخوذ ہیں .
 
== حوالہ جات ==