"اجرام فلکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Abell1689 HST 2003-01-a-1280 wallpaper.jpg|تصغیر|250px|بائیں|[[خوشۂ کہکشاں]] ، [[ایبل 1689]] کا [[ہبل دوربین]] سے لیا گیا اجرام فلکی کا ایک منظر۔ ]]
'''اجرام فلکی''' (Astronomical object)، ایسی نمایاں [[وجود (سائنس)|جسمانی موجود]]ات (physical [[entities]]) یا ساختوں کو کہا جاتا ہے کہ جن کی موجودگی یا انکے وجود کو اب تک کی [[سائنس]] کی مدد سے [[فضاء (ضد ابہام)|فضاء]] میں ثابت کیا جاچکا ہو یعنی اسکااس کا مطلب یہ ہے کہ ہو سکتا ہے کہ آئندہ سائنسی ترقی کی وجہ سے ایسے شواہد سامنے آجائیں کہ جن کی وجہ سے موجودہ اجرام فلکی میں سے کسی ایک (یا کئی) کے وجود سے انکار کرنا پڑے ۔پڑے۔ اجرام فلکی کو اجرام سماوی (celestial objects) بھی کہا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیۓدیکھیئے ==
* [[چھوٹا نظام شمسی جسم|چھوٹا نظام شمسی جسم (Small Solar System body)]]
* [[بونا سیارہ|بونا سیارہ (Dwarf planet)]]