"احتشام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
[[فائل:Ahtishamhusain.JPG|تصغیر|بائیں|احتشام حسین]]
'''احتشام حسین''' [[ہندوستان]] سے تعلق رکھنے والے ادیب، [[مارکسیت|مارکسی]] [[نقاد]] اور افسانہ نگار ہیں۔ <ref>https://muslimsaleem.wordpress.com/2011/05/07/urdu-poets-and-writers-of-allahabad/prof-ehtesham-hussain/</ref>
 
== حالات زندگی ==
احتشام حسین [[21 اپریل]] [[1922ء]] کو [[ہندوستان]] میں [[اتر پردیش]] کے ضلع [[اعظم گڑھ]] کے ایک قصبے [[ماہل]] میں پیدا ہوئے۔ [[1936ء]] میں [[الہ آباد]] سے [[ایم اے]] کر کے لکھنؤ یونیورسٹی میں [[اردو]] کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ پھر [[الہ آباد]] یونیورسٹی میں [[اردو]] کے پروفیسر رہے۔ نظریاتی حوالے سے [[ترقی پسند تحریک]] سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر مارکسی اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ [[1954ء]] میں [[امریکا]] کی ایک انجمن نے وہاں کے ذہنی رجحانات کا مطالعہ کرنے کے لیے مدعو کیا ایک سال بعد امریکا اور لندن سے واپس آکر اپنے مشاہدات ساحل و سمندر کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیے۔ تنقیدی مضامین کے آٹھ مجموعے چھپ چکے ہیں۔ جن میں تنقیدی جائزے ،جائزے، روایت و بغاوت ،بغاوت، تنقید و علمی تنقید اور اعتبارنظر خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ویرانےہیں۔ ویرانے افسانوں کا مجموعہ ہے۔
 
== وفات ==