"احمد تکودار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 21:
| signature =
}}
[[ایل خانی]] حکمرانوں کا تیسرا [[حکمران]] جو [[ہلاکو خان]] کا بیٹا تھا۔ اپنے بڑے بھائی [[اباقا خان]] کے بعد تخت نشین ہوا۔
 
== قبول اسلام ==
 
بادشاہی حاصل کرتے ہی '''تکودار''' نے [[اسلام]] قبول کر لیا اور اپنا نام '''احمد''' رکھا۔
 
[[اباقا خان]] کے بیٹے [[ارغون]] نے اس کے [[قبول اسلام]] پر [[تاتاری]] امراءامرا کو برانگیختہ کیا مگر '''احمد تکودار''' نے یہ [[شورش]] دبا دی اور [[ارغون]] کو [[قید]] میں ڈال دیا۔ کچھ مدت بعد [[تاتاری]] امراءامرا نے پھر [[بغاوت]] کر دی اور [[ارغون]] کو [[قید]] سے نکال کر [[بادشاہ]] بنا دیا۔
 
'''احمد تکودار''' کو [[فرار]] کے سوا کوئی راستہ نطر نہ آیا مگر [[گرفتاری|گرفتار]] ہوا اور دو سال تین مہینے کی [[حکومت]] کے بعد [[شہید]] کر دیا گیا۔
 
== حوالہ جات ==