"احمد سنجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
}}
 
'''سلطان احمد سنجر''' [[سلجوقی سلطنت]] کا عظمت و شان والا بادشاہ تھا۔
 
== سلطنت ==
[[ملک شاہ سلجوقی]] کا تیسرا بیٹا تھا اس کی حکومت [[خراسان]]، غزنہ،خوارزم اور ماوراءالنہر تک پھیلی ہوئی تھی اس کا نام کظبہ مین ایران آرمینیا،آذر بائیجان، موصل، دیار ربیعہ، دیار بکر اور حرمین تک پڑھا جاتا تھا،1092ء میں خراسان پر قابض ہوا اس کے بعد فارس کا بادشاہ بھی تسلیم کیا گیا،سلطان سنجر نے غزنوی خاندان کے بادشاہ بہرام شاہ کو خراج گزار بنا لیا علاؤالدینعلاؤ الدین بادشاہ غور نے بہرام شاہ کو شکست دی اور غزنی لے لیا۔ اور یہی علاؤالدینعلاؤ الدین بھی سلطان سنجر کا مطیع ہوا ۔
 
== سلطان اعظم ==
سلطان سنجر کو عالم اسلام میں بہت بلند مرتبہ حاصل ہوا اسے ’’سلطان اعظم‘‘ کا لقب دیا گیا اس کی شان و شوکت اور عظمت و سطوت ضرب المثل تھی۔
== وفات ==
[[1157ء]] میں سلطان سنجر کا انتقال ہوا جس کے ساتھ ہی سلجوقی خاندان کا خاتمہ ہو گیا سلطان سنجر [[مرو]] میں مدفون ہے ۔<ref>تاریخ ابن خلکان، جلد 1 صفحہ 217</ref> <ref>تاریخ اسلام ، شاہ معین الدین احمد ندوی،حصہ چہارم صفحہ173</ref>