"احمد کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''احمد كُرَيِّم''' [[تیونس]] میں [[فقہ حنفی]] کے اکابر علماءعلما میں سے تھے۔
== نام ==
پورا نام احمد كُرَيِّم بن محمود بن عبد الكريم (كريم، تصغير ہے) ، [[کنیت]] ابو العباس ہے۔
== ولادت ==
[[1243ھ]] /[[1827ء]] میں [[تیونس]] میں پیدا ہوئے۔ وہ ترکی الاصل ہیں۔
 
== تعلیم ==
جامعہ زیتونیہ [[استنبول]] سے تعلیم حاصل کی سنہ [[1265ھ]] میں فارغ التحصیل ہوئے۔مجلسہوئے۔ مجلس جنایات اور مجلس فتاویٰ کے سربراہ رہے۔
 
== وفات ==
احمد کریم کی وفات [[1315ھ]]/ [[1897ء]] میں ہوئی۔
 
== تصنیفات ==
* مختصر في التاريخ۔ اس میں فقہ حنفی کے علماءعلما اور اس وقت کے بادشاہوں اور امراءامرا کا ذکر ہے۔
* عدة الأحكام على عمدة الحكام ۔
* الكنوز الفقہیہ –
* اور بہت سے حاشیے لکھےجولکھے جو نحو فقہ اور ادب میں ان کی پہچان ہیں۔ <ref>الأعلام, خير الدين الزركلی, دار العلم للملايين بيروت</ref>
 
== حوالہ جات ==