"اختبارِ خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
[[تصویر:Blood test.jpg|تصغیر|اختبارِ خون]]
 
[[طب]] میں اختبارخون یا blood test سے مراد طبی [[مختبر|تجربہ گاہ]] میں کیا جانے والا [[خون]] کا معائنہ ہوتا ہے جس کی مدد سے
 
1- کسی [[مرض]] کی [[تشخیص]] کی جاتی ہے
 
2- کسی [[دوا]] کا جسم پر اثر، اس دوا کی وجہ سے جسمم یا خون میں [[کیمیاء|کیمیائی]] تبدیلیوں اور خون میں اسکیاس کی مقدار پر نظر رکھی جاتی ہے
 
3- جسم کے مختلف [[عُضو|اعضاء]] (organs) کے [[فعلیات]]ی اور [[امراضیات]]ی (pathological) افعال کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
==نظریاتی اساس==
چونکہ خون ایک [[حیات|جاندار]] کے جسم میں مستقل [[گردش]] کرتا ہے اور اسکااس کا رابطہ جسم کے [[قلب]] سے لیکر دوردراز تمام حصوں سے ہوتا ہے اور اپنی گردش کے دوران خون تمام جسم کو غذائی اجزاء اور [[آکسیجن]] مہیا کرتا ہے، اسی خوبی کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلیاں براہ راست خون میں اپنا اثر ظاہر کرتی ہیں جنکو خون کے طبی معائنہ کے ذریعہ شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اور اسی وجہ سے خون کے اختبارات ،اختبارات، تمام طبی اختبارات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے اختبارات میں شمار ہوتے ہیں۔ اسکیاس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خون کو جسم کے دیگر [[نسیج]]ات (tissues) کی نسبت زیادہ آسانی سے اور وافر مقدار میں حاصل کیا جاسکتا ہے اور اسکےاس کے لیے بنیادی سی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جو ایک [[ممرضہ]] (nurse) یا [[طرازگر مختبر]] (laboratory technician) انجام دے سکتا ہے۔ اکثر خون کے اختبارات، مکمل خون پر کیے جانے کےکی بجائے خون کے اجزاء پر بھی کیے جاتے ہیں، جو یا تو [[مصل]] (serum) پر کیے جاتے ہیں یا [[آبدم|شاکلہ]] (plasma) پر کیے جاتے ہیں۔
==تحصیل خون==
خون کو عام طور پر کسی ایسی خون کی نالی سے نکالا جاتا ہے جو خون کو [[قلب|دل]] کی جانب واپس لے کر جارہیجا رہی ہو، ایسی خون کی نالی کو [[ورید]] (vein) کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات خون کو [[شریان]] (artery) سے بھی حاصل کیا جاتا ہے۔ چونکہ خون نکالنے کے لیے ورید میں [[سوئی]] داخل کی جاتی ہے اس لیے اس کو طب میں [[بزل ورید]] (venipuncture) کہتے ہیں، اگر شریان سے خون نکالا جائے تو اس کو [[بزل شریان]] (arterial puncture) کہتے ہیں۔
===طریقہ کار===
# مریض یا وہ فرد جس کا اختبار کے لیے خون لینا ہو مکمل پرسکون اور سہولت سے لیٹا یا بیٹھا ہو اور اس کو خون نکالنے کے طریقہ کی مکمل وضاحت فراہم کی جاتی ہے
سطر 18:
# بزل یا سوراخ کرنے کے لیے منتخب کی جانے والی جگہ پر جلد کو [[مطہر]] (antiseptic) سے مکمل صاف اور جراثیم (germs) سے پاک کیا جاتا ہے
# ایک ربر کی نرم اور لچکدار پٹی یا کف کو اس جگہ سے ذرا اوپر جہاں سوئی داخل کرنی ہو باندھا جاتا ہے تاکہ خون کا دل کی جانب بہاؤ رک جائے اور ورید واضع ہو کر سامنے آجائے
# سوئی کو جلد کے ساتھ کم زاویے پر رکھتے ہوئے وین میں داخل کیا جاتا ہے اور خون کی مطلوبہ مقدار کو ایک سرنج یا کسی مخصوص اختبار کے لیے اسکیاس کی [[خلائی نلی]] (vacuum tube) میں بھر لیا جاتا ہے
# اس عمل کے دوران ہی ربر کی پٹی کو کھول دیا جاتا ہے تاکہ خون کا بہاؤ بحال ہو جائے
# مطلوبہ مقدار میں خون حاصل کرنے کے بعد سوئی کو نکال لیا جاتا ہے اور سوراخ کی جگہ پر ایک الکحل یا کسی دوسرے جراثیم کش مادے کو رکھنے والی پٹی کو رکھ کر محفوظ کیا جاتا ہے۔ چند منٹ کے دباؤ سے خون کو بہ کر نکلنے سے روکنے میں مدد ملتی ہے
سطر 24:
==عمومی اختبارات (جنرل ٹیسٹس)==
یوں تو خون پر بہت اقسام کے اختبارات کیے جاتے ہیں جن میں سے چند ایسے ہیں جو عام طور پر علاج میں بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں جنکا ذکر یہاں کیا گیا ہے۔ خون پر کیے جانے والے یہ اختبارات خون کے [[خلیہ|خلیات]] پر بھی ہوسکتے ہیں اور اسمیں شامل [[کیمیاء|کیمیائی]] اجزاء پر بھی ہوسکتے ہیں۔
===اختبارات کیمیاۓکیمیائے خون (بلڈ کیمسٹری ٹیسٹس)===
یہ وہ اختبارات ہوتے ہیں جنکی مدد سے خون کے کیمیائی تجزیہ کیا جاتا ہے۔ ایک اختبار ایسا ہوتا ہے کہ جسمیں خون میں شامل اجزاء پر سات اقسام کا تجزیہ کیا جاتا ہے مطالعہ کیا جاتا ہے اس کو کیم 7 کہا جاتا ہے اور اس میں مطالعہ کیے جانے والے اجزاء یہ ہوتے ہیں۔
 
1- BUN
سطر 41:
7-سوڈیئم
===لحمیاتی اختبارات (پروٹین ٹیسٹس)===
اختبارات [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] [[سالمہ|سالمات]] (آرگینک مالیکیول ٹیسٹوں) میں [[لحمیات]] یعنی پروٹینز پر کیے جانے والے اختبارات اہم ہیں ۔ہیں۔ لحمیات بہت اقسام کی ہوتی ہیں جو خون کے ساتھ گردش کرتی ہیں اور انکی مقدار مختلف بیماریوں میں کم زیادہ ہوتی رہتی ہے، اسکےاس کے علاوہ لحمیات کے ذریعہ مختلف اعضاء کے افعال اور انکے امراض کا الگ الگ اندازہ لگانا بھی ممکن ہوتا ہے
 
1-البومن ٹیسٹ: یہ ٹیسٹ جگر اور گردے کے امراض میں مفید ثابت ہو سکتا ہے، اسکےاس کے علاوہ بھی ایک طبیب اپنے تجربہ کی بنیاد پر اس اختبار کو دیگر کئی موقوں پر استعمال کرتا ہے
 
2- سی ری ایکٹو پروٹین ٹیسٹ: اس لحمیہ کی مقدار مختلف اقسام کی التہاب (انفلامیشن) میں تبدیل ہوتی ہے اور اسکےاس کے ذریعہ انکو شناخت کیا جاسکتا ہے مثلا دل ریومٹائڈآرتھرائٹس وغیرہ
 
3- ٹوٹل پروٹین ٹیسٹ: اس سے سیرم میں موجود تمام پروٹین کا اندازہ لگایا جاتا ہے
سطر 64:
 
== مزید دیکھیے ==
* [[خون بہنا]] ([[خون بہنا]])
* [[خون]] ([[Blood]])
* [[فشار خون]] ([[فشار خون]])
* [[خون کی اقسام]] ([[Blood Groups]])
* [[خون کی کمی]]، [[انیمیا]] ([[Anemia]])
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.healthatoz.com/healthatoz/Atoz/ency/cold_agglutinins_test.jsp Cold autoantibody webpage on "health a to z"]
 
[http://www.healthatoz.com/healthatoz/Atoz/common/standard/transform.jsp?requestURI=/healthatoz/Atoz/ency/cold_agglutinins_test.jsp]