"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اختلاطی کہکشائیں ''' ایسی [[کہکشاں|کہکشائیں]] ہوتی ہیں جن کی [[ثقالت|کشش ثقل]] ایک دوسرے کو متاثر کر رہی ہو۔ اس کی عام مثال ایسی طفیلی کہکشاں ہے جو اپنی اصل کہکشاں کے بازو کو متائثر کر رہی ہو۔اسہو۔ اس کی بڑی مثال کہکشاؤں کا تصادم ہوتی ہے۔
 
== طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ ==
بنیادی کہکشاں عموماً طفیلی کہکشاں میں بگاڑ پیدا کرتی رہتی ہے تاہم اگر طفیلی کہکشاں بنیادی کہکشاں میں گھس جائے یا اس کے کناروں پر موجود بازوؤں میں گڑبڑ پیدا کرنے لگے تو اسے طفیلی کہکشاں کا پیدا کردہ بگاڑ کہیں گے۔ نتیجتاً کم مقدار میں نئے [[ستارہ|ستارے]] جنم لے سکتے ہیں۔
 
== کہکشاؤں کا تصادم ==
سطر 9:
اگر ایک [[کہکشاں]] بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے [[اجرام فلکی]] تقریباً یکساں رہتے ہیں۔
 
کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لیے [[شمارِندہ|شمارندے]] پر اس کی [[مثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورتحالصورت حال کو پیش کرتی ہیں۔
 
== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==
سطر 17:
 
== مستقبل میں ہماری کہکشاں اور اینڈرمیڈا کا تصادم ==
ماہرین فلکیات کے مطابق تین [[ارب]] [[سال]] بعد ہماری کہکشاں [[اینڈرومیڈا]] کہکشاں سے ٹکرا جائے گی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سپرنگ نما کہکشائیں مل کر تھالی نما ایک کہکشاں بن جائیں گی۔
{{زمرہ کومنز|Interacting galaxies}}