"ارحم عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''ارحم عالم''' [[منظر پھلوری]] کا [[غیر منقوط نعت|غیر منقوط نعتیہ]] مجموعہ ہے۔
 
ارحم عالم میں 52 غیر منقوط نعتیں ہیں یہ نعتوں کا مجموعہ کلام ’’ارحم عالمﷺ‘‘ کے عنوان سے جنوری [[2013ء]] کو اِس کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔ جس پر [[2014ء]] میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر قومی سیرت کانفرنس میں [[صدر_پاکستان|صدرِ پاکستان]] [[ممنون حسین]] نے انہیں [[2014ء]] کے صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ اِس غیر منقوط نعتیہ مجموعہ کی بڑی پذیرائیپزیرائی ہوئی۔ [[11 فروری]] [[2014ء]] کو ’’ارحم عالم ﷺ ‘‘ منظر پر آیا۔ جس کو احسن پبلی کیشنز، [[فیصل آباد]]، ([[پاکستان]]) سے شائع کیا گیا۔ ان کی نعتوں کے اکثر اشعار روانی کے اعتبار سے ایسے ہیں کہ جب تک یہ نہ بتایا جائے کہ یہ اشعار غیر منقوط ہیں۔ پڑھنے یا سُننے والے کو یہ احساس نہیں ہوتا۔
 
== نمونہ کلام ==