"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|script={{Plainlist|
* [[لاطینی رسم الخط]] ([[انگریزی حروف تہجی]])
* [[انگریزی بریل]],، [[Unified English Braille]]
}}
|nation={{Plainlist|
* [[جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم]]
* [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]]
* [[کیربین کمیونٹی]]
* [[Turkic Council]]
* [[اقتصادی تعاون تنظیم]]
|glottorefname=Standard English
}}
 
 
[[فائل:EN English Language Symbol ISO 639-1 IETF Language Tag Icon.svg|تصغیر|upright|دائیں|EN [[آیزو 639]]-1]]
مادری زبان کے طور پر [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی زبان [[جدید چینی]] ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی ہے۔
 
دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی مادری زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان میں ہے۔[[پاکستان]]،[[انڈیا]] اور [[بنگلہ دیش]] میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔
 
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریح، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے برتر بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ [[1945ء]] میں [[اقوام متحدہ]] کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔
 
انگریزی بنیادی طور پر مغربی جرمینک زبان ہے جو قدیم انگلش سے بنی ہے۔ سلطنتِ برطانیہ کی سرحدوں میں توسیع کے ساتھ ساتھ یہ زبان بھی انگلستان سے نکل کر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہامریکا]]، [[کینیڈا]]، [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]] سمیت دنیا بھر میں پھیلتی چلی گئی اور آج [[برطانیہ]] یا [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہامریکا]] کی سابق نو آبادیوں میں سے اکثر میں یہ سرکاری زبان ہے جن میں [[پاکستان]]، [[گھانا]]، [[بھارت]]، [[نائجیریا]]، [[جنوبی افریقا]]، [[کینیا]]، [[یوگنڈا|یوگینڈا]] اور [[فلپائن]] بھی شامل ہیں۔
 
سلطنتِ برطانیہ کی وسیع سرحدوں کے باوجود انگریزی 20 ویں صدی تک دنیا میں رابطے کی زبان نہیں تھی بلکہ اسے یہ مقام [[دوسری جنگ عظیم]] میں امریکہامریکا کی فتح اور دنیا بھر میں امریکی ثقافت کی ترویج کے ذریعے حاصل ہوا خصوصا ذرائع مواصلات میں تیز ترقی انگریزی زبان کی ترویج کا باعث بنی۔
 
{{افریقی اتحاد کی زبانیں}}
[[زمرہ:سینٹ لوسیا کی زبانیں]]
[[زمرہ:سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلیفاعلیٰ فعلی مفعولی زبانیں]]
[[زمرہ:فجی کی زبانیں]]
[[زمرہ:فلپائن کی زبانیں]]