"ارطغرل عثمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
صدیوں تک [[ترکی]] پر فرمانروائی کرنے والے [[فہرست سلاطین عثمانی|عثمانی خلفاء]] کے آخری جانشین۔ 18 اگست 1912 کو [[استنبول]] میں پیدا ہوئے۔ارطغرلہوئے۔ ارطغرل عثمان ترکی کے آخری [[عبدالحمید دوم|سلطان عبدالحمید دوم]] کے پوتے تھے۔ انیس سو تئیس میں سلطنت کے خاتمے کے وقت وہ [[آسٹریا]] کے شہر [[ویانا]] میں ایک [[مدرسہ|اسکول]] میں پڑھ رہے تھے۔ انہیں [[ویانا]] میں یہ خبر ملی کہ [[مصطفٰی کمال اتاترک|اتاترک]] نے ان کے [[خاندان]] کے تمام افراد کو جلا وطن کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کی بیشتر زندگی [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] کے شہر<br/>
[[نیویارک|نیو یارک]] میں گزری جہاں ساٹھ برس تک وہ ایک ریستوران کے اوپر کی منزل میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہے۔انیسرہے۔ انیس سو نوے تک [[ترکی]] واپس نہیں لوٹے۔ وہ [[ترک]] حکومت کی دعوت پر واپس گئے لیکن انہوں نے تب بھی کوئی وی آئی پی پروٹوکول نہیں قبول کیا۔ جب وہ اپنے خاندان کے سابق محلات دیکھنے گئے تو وہ بھی سیاحوں کے ایک گروپ میں شامل ہو کر اپنے آباؤاجداد کی سابق رہائش گاہیں دیکھتے رہے۔ یہ وہی [[محل]] تھا جہاں ان کا اپنا خاندان بھی رہتا تھا اور جہاں ان کا بچپن گزرا۔ 23 ستمبر 2009 کو استنبول میں ان کا انتقال ہوا۔
 
{{عثمانی خاندان}}