"ارفع کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 26:
}}
 
'''ارفع کریم''' نے نو سال کی عمر میں شمارندیات کا امتحان (مائیکروسافٹ سند پیشہ ور) کامیاب کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔
== ولادت ==
ارفع کریم [[فیصل آباد]] کے ایک نزدیکی گاؤں [[رام دیوالی]] میں 2 فروری [[1995ء]] کو پیدا ہوئیں ۔آپ کے والدامجد عبدالکریمعبد الکریم رند ھاوا ایک آرمی آفیسر ہیں ۔
== کم ترین عمرمیں اعزاز ==
نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک تہلکہ مچا دیا۔ ،ارفع کریم رندھاوا نے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزازحاصل کیا ۔کیا۔ اس سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ۔
== ارفع کریم کے اعزازت ==
* ارفع کریم رندھاوا مائیکروسافٹ کارپوریشن کی دعوت پر جولائی 2005 میں اپنے والد کے ہمراہ امریکہ گئیں ۔جہاں اسے دنیا کی کم عمر ترین مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کی سند دی گئی۔
* ارفع کریم جب [[بل گیٹس]] سے ملی تو اس کے بارے میں کہا گیا کہ پاکستان کا دوسرا رخ ۔رخ۔ ارفع کریم کو پاکستان کے دوسرے چہرے کا نام دیا ۔دیا۔ ایک روشن چہرے کا نام۔بلنام۔ بل گیٹس نے ارفع کریم سے دس منٹ ملاقات کی۔
* اسکےاس کے علاوہ دبئی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے دو ہفتوں کے لیے انہیں مد عو کیا گیا جہاں انہیں مختلف تمغا جات اور اعزازات د ئیے گئے ۔
* ارفع کریم نے دبئی کے فلائینگ کلب میں صرف دس سال کی عمر میں ایک طیارہ اڑایا اور طیارہ اڑانے کا سرٹیفیکٹ بھی حاصل کیا ۔
* ارفع کریم کو 2005 میں اس کی صلاحیتوں کے اعتراف میں ِ ” صدارتی ایوارڈ “” پرائڈ آف پرفارمنس” دیا گیا
* ”مادرملت جناح طلائی تمغے”تمغے ” بھی عطا کیا گیا
* ” سلام پاکستان یوتھ ایوارڈ” سے بھی نوازا گیا ۔
* مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ سن 2006 کی تکنیکی ڈیولپرز کانفرنس میں پوری دنیا سے پانچ ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان سے صرف ارفع کریم کو مد عو کیا گیا تھا ۔
* حکومت نے بعد از مرگ لاہور کے ایک پارک اور کراچی کا آئی ٹی سینٹر ارفع کریم نام سے منسوب کر دیا علاوہ ازیں ان کے گاؤ ں کو بھی ارفع کریم کا نام دے دیا گیا ۔<ref>http://www.geourdu.com/pakistan-real-face-arfa-karim-faisalabad-microsoft-world/</ref>
== وفات ==
ارفع کریم کو 22 دسمبر، [[2011ء]] کو مرگی کا دورہ پڑا، بعد میں طبیعت بگڑنے پر انہیں [[لاہور]] کے [[سی ایم ایچ ہسپتال]] میں داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ کومے کی حالت میں رہیںرہی ں اور 14 جنوری، 2012ء کی شب کو 16 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ <ref>
{{cite news |title=کم عمر ترین آئی ٹی ماہر ارفع کریم انتقال کر گئیں |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2012/01/120114_arfa_karim_death_rh.shtml |newspaper=بی بی سی اردو موقع |date=15 جنوری 2012ء |accessdate=}}
</ref>