"استری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Electric steam iron.jpg|تصغیر|برقی استری]]
{{صفائی نولکھائی}}
'''استری''' {{دیگر نام|انگریزی=''Clothes iron''}} کپڑے سیدھے کرنے اور ان سے بل نکلالنے کا ایک آلہ ہے۔ استری کو گرم کر کے کپڑوں کے اوپر پھیرنے سے کپڑوں میں دھلائی کے دوران پڑنے والی سلوٹیں اور بل دور ہوجاتے ہیں ۔ہیں۔ کپڑے ایک جیسے اور نکھرے ہوۓہوئے نظر آتے ہیں۔موجودہہیں۔ موجودہ زمانے میں زیادہ استریاں بجلی کے توانائی سے چلتی ہیں۔ پہلے کوئلے سے چلنے والی استری ہوئی تھی جو موجودہ وقت میں بہت کم استعمال ہوتی ہے۔استریہے۔ استری کی اقسام ہیں ،جیسے گھریلو اور کاروباری۔ گھریلو استری ہلکی ہوتی ہے جو ہلکے اور پتلے کپڑوں کو استری کرنے کےلیےکے لیے استعمال کی جاتی ہے جبکہ کاروباری استعمال والی استری وزی اور موٹے کپڑوں کو استری کرنے کے کام آتی ہے جو زیادہ تر دھوبی اور کپڑوں کی دھلائی اور استری کرنے والی دکانوں پر موجود ہوتی ہے۔ استری بہت زیادہ بجلی خرچ کرتی ہے اور اس کے زیادہ استعمال سے بجلی کا بل زیادہ آ سکتا ہے۔ زیادہ استری کیے ہوۓہوئے کپڑے پہنے سے انسان کے اندر فخر اور تکبر بھی پیدا ہو سکتا ہے۔
 
[[زمرہ:1882ء کی متعارفات]]