"اسحاق بن راہویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
'''اسحاق بن راہویہ''' ([[161ھ]] - [[238ھ]] = [[778ء]] - [[853ء]])
إسحاق بن إبراہيم بن مخلد حنظلی تميمی مروزی، ابو يعقوب ابن راہویہ: خراسان اور اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے .خاندان خنظلہ سے جو بنی تمیم کی شاخ ہے سے تعلق تھا امام [[احمد بن حنبل]] امام [[بخاری]] امام [[مسلم]] امام [[ترمذي]] اور [[نسائی]] وغيرہم.کے اساتذہ میں سے تھے۔
آپ كبار حفاظ حدیث میں سے ایک ہیں .بہت زیادہ شہروں کے سفر کئےاورکئے اور حدیث کو اکٹھا کیا ان میں [[عراق]]، [[حجاز]]، [[شام]] اور [[يمن]] کے سفر بھی ہیں۔
مرو کے رہنے والے تھے جو خراسان کے مضافات میں سے تھا ان کے راہویہ لقب کی وجہ یہ ہےکہہے کہ ان کے والدین مکہ جا رہے تھے کہ یہ راستے میں پیدا ہوئےجسہوئے جس سے راہویہ کہلاتے ہیں۔
 
== علماءعلما کی رائے ==
امام ذہبی انہیں امام الکبیر، شیخ المشرق، سید الحفاظ لکھتے ہیں <ref>سير اعلام النبلاء،شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد الذَہبی</ref>
اسحاق بن راہویہ ثقہ محدثین میں شمار ہوتے ہیں امام دارمی کہتے ہیں "اسحاق بن راہویہ اہل مشرق و مغرب کے صداقت فی الحدیث میں سردار ہیں "
جبکہ خطيب بغدادی کہتے ہیں : "ان کی ذات حديث، فقہ، حفظ، صداقت، ورع اورزهد سب کی جامع تھی"
ان کی مشہور تصنيف، "مسنداسحاق بن راہویہ" ہے
ان کا وطن نيشاپورتھا اوروفات بھی اسی جگہ پائی .<ref>موسوعۃ الفقہیہ جلد1، صفحہ449، اسلامی فقہ اکیڈمی، دہلی، انڈیا</ref><ref>الاعلام، جلد 1، صفحہ 292، خير الدين زركلی الدمشقی</ref>
 
== تصانیف ==
ابن راہویہ نے قرآن (تفسیر)، حدیث اور فقہ کے موضوع پر کئی کتابیں لکھیں :
* ''المسند''
* ''الجامع الكبير''