"اسعد بن زرارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی|}}
صحابی ۔صحابی۔ نام اسعد ،اسعد، کنیت ابوامامہ قبیلہ [[بنو خزرج]] کے خاندان نجار سے تھے۔ عقبہ اولیٰ میں دیگر افراد کے ساتھ مسلمان ہوئے ۔ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انھیں [[بنو نجار]] کا نقیب مقرر کیا تھا۔ حرہ بن بیاضیہ میں سب سے پہلے انھوں نے چالیس اشخاص کو اکھٹا کرکے جمعے کی نماز پڑھائی ۔پڑھائی۔ مصعب بن عمیر جب مبلغ بن کر [[مدینہ منورہ|مدینہ]] گئے تو ان ہی کے ہاں ٹھہرے ۔ٹھہرے۔ جس جگہ [[مسجد نبوی]] تعمیر کی گئی، وہ زمین ان ہی کی ملکیت تھی۔ عمارت ابھی زیر تعمیر ہی تھی کہ ان کا انتقال ہو گیا۔ ہجرت کے بعد رسول اللہ نے سب پہلی نمازہ جنازہ انھی کی پڑھی۔
 
{{صحابی}}