"سائنسی طریقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اسلوب علم''' یا Scientific method جس کو علمی طریقہ کار بھی کہ سکتے ہیں دراصل فطرتی اور اصطناعی [[مظہر|مظاہر]] (phenomena) پر تحقیق کرنے اور نئی [[معلومات]] حاصل و ذخیرہ کرنے کے لیے اپناۓاپنائے جانے والی آذمودہ [[طراز (ضدابہام)|طراز]]وں (techniques) کے مجموعے کو کہا جاتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ انہی طرازوں کی مدد سے گذشتہ حاصل کی گئی معلومات کو آپس میں پیوستہ و باہم مربوط کرنے اور ان سے موجودہ معلومات کے مطابق نتائج اخذ کرنے کا کام بھی لیا جاتا ہے۔
 
{{متضاد بین الویکی}}