"غزل (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
* غزل کے لفظ کے دیگر استعمالات کے لیۓ دیکھیۓ۔ [[غزل]]
[[ذراتی طبیعیات]] میں غــزل کا لفظ ، [[زیرجوہری ذرات]] کی گردش یا چکروں کے لیۓ استعمال ہوتا ہے اور اسکو انگریزی میں Spin کہا جاتا ہے۔ غــزل سے مـراد کسی بھی جسم کی {{ٹ}} اندرونی یا داخلی {{ن}} [[زاویائی معیارحرکت]] {{ن}} (angular momentum) کی ہوتی ہے، جو کہ [[مداری زاویائی معیارحرکت]] (orbital angular momentum) سے ایک الگ خیال ہے۔ دونوں کی مزید تفصیل انکے مخصوص صفحات پر موجود ہے جبکہ ان میں فرق کو مختصرا نیچیے درج کیا گیا ہے۔
* زاویائی معیارحرکت : اس میں چکر کھانے والے جسم کا [[کمیئتی مرکز]] ایک ہی مقام پر رہتے ہوۓ گردش کرتا ہے۔
** مثلا یوں سجھا جا سکتا ہے کہ جیسے کوئی گیند اپنی ہی جگہ [[لٹو]] کی طرح گھمتی رہے ، اس طرح اسکا مرکز ایک ہی مقام پر ہوگا