"اشتہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
طویل عرصے تک نہ کھانے پینے کے باوُجُود جینے اور زندگی کے معمولات میں فرق نہ آنے کے مُعاملات <nowiki>''خواص '' کے ہیں، انہیں روحانی غذائیں ملتی ہیں ۔ ''عوام ''</nowiki> اِن طویل فاقوں کے مُتَحَمِّل نہیں ہو سکتے ،سکتے، اگر کوئی جذبات میں آ کر فاقہ شروع کر بھی دے تو چند روز کے بعد حوصلہ ہار جائے اور پھر شاید آئندہ ہمّت بھی نہ کر سکے ۔سکے۔ ایک ڈاکٹر کی تحقیق کے مطابِق بِغیر کچھ کھائے 18دن اور اگر بَہُت طاقتور ہو تو زیادہ سے زیادہ 25 دن نیز بِغیر پانی پئے تین دن اور آکیسجن کے بِغیر ایک مِنَٹ سے لیکر زیادہ سے زیادہ پانچ مِنَٹ تک انسان زندہ رہ سکتا ہے۔
 
(فیضان سنت جلد باب1پیٹ کا قفل مدینہ صفحہ704 امیر اہل سنت علامہ مولانا الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم عالی){{ناحوالہ}}
'''اشتہا''' یا بھوک {{انگریزی نام|Appetite}} ایک ذہنی احساس جسے انسان [[غذا]] کی ضرورت کے وقت محسوس کرتا ہے۔اشتہاہے۔ اشتہا کا یہ احساس دماغ کےمرکزیحصہکے مرکزیحصہ میں ہوتا ہے جسے فیڈنگ سینٹر کہا جاتا ہے۔مختلفہے۔ مختلف محرکات اس سینٹر پر اثر انداز ہوتے ہیں۔انہیں۔ ان میں سے بعض مرکز میں خلیوں میں ہیجان بڑھاتے ہيں،ہيں اور بعض کم کرتے ہیں۔جوہیں۔ جو اشتہا کے ہیجان کو کم کرتے ہیں ان سے اشتہا یعنی بھوک مر جاتی (یا کم ہو جاتی) ہے۔
 
{{نامکمل}}