"اصناف ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Protected "اصناف ادب": مسلسل تخریب کاری ([ترمیم=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود) [منتقل=غیرمندرج صارفین ممنوع] (غیرمحدود))
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{صفائی نو لکھائی}}
'''[[اصناف ادب]]''' کے دو حصے ہیں :
* اصناف نثر
* اصناف سخن
 
==اصناف نثر==
بہترین الفاظ کو سادہ مگر عمدہ طریقے سے بیان کرنااصناف نثرکھلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔جملےہے۔ جملے کو معیاری انداز میں لکھا جاتا ہے۔اسنافہے۔ اسناف نثر میں افسانے، ناول، آپ بیتی، جگ بیتی، داستان اور سفرنامے شامل ہیں۔
== اصناف سخن==
بہترین الفاظ کو بہترین انداز میں لکھنا یا بیان کرنا اصناف سخن کھلاتا ہے۔ اس میں جملے کی ساخت پرتوجہ نہیں دی جاتی۔اسجاتی۔ اس میں گرائمر پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی۔اسجاتی۔ اس میں جملے کا انداز اتنا دلکش ہوتا ہے کہ فوراً دل میں گھر کر جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کی ترتیب کا خاص خیال نہیں رکھا جاتا۔ اصناف سخن میں غزل، نظم، قصیدہ، مرثیہ، مثنوی اور رباعی شامل ہے۔
==فہرست اصناف ادب==
* [[ناول]]