"اطلاعاتی ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:کمپیوٹر |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
اطلاعاتی ٹیکنالوجی یا Information Technology جس کا [[ترخیمہ|اوائل کلمات]] IT کہا جاتا ہے [[طرزیات]] کا ایک ایسا شعبۂ علم ہے جو [[اطلاعات|معلومات]] و [[تجزیہء اطلاعات|اطلاعات کی تجزیہ کاری]] سے متعلّق ہوتا ہے۔ اس کو اطلاعاتی و ابلاغی ٹیکنالوجی یعنی Information and Communication(s) Technology بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اوائل کلمات ICT کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ [[ایشیا]] میں
عملی طور پر؛ اطلاعاتی ٹیکنالوجی (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں [[ہاتف|ٹیلیفون]] اور [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] دونوں ٹیکنالوجی (ٹیکنالوجیز) کا مفہوم آتا ہے۔
{{طرزیاتی حاشیہ}}
|