"افرازی نظام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''افرازی نظام''' کو [[انگریزی]] میں (endocrine system) کہتے ہیں ۔ہیں۔ یہ ایسے غدودوں پر مشتمل نظام ہے کہ جنکی رطوبتیں [[خون]] میں شامل ہوکرتمام [[جسم]] میں پھیل جاتی ہیں اور جسم کے دور دراز (غدود سے ) حصوں میں پہنچ کر انمیں نظم و ضبط کو قائم رکھتی ہیں ۔ہیں۔ اور اسی مناسبت سے اس نظام کو داخلی غدودی نظام بھی کہ سکتے ہیں ۔
 
== نگار خانہ ==