حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
==============================================================================
یہ سخت دکھ کہ ساتھ میں اپنا استعفی دیتا ہوں۔ اتنا عرصہ ‏غیر حاضرہونےحاضر ہونے پہ مجھے افسوس بھی ہے اور رنج بھی۔ مگر روزمرہ کی مجبوریاں اور نیشنل بینک آف کینیڈا میں ایک مشکل تاہم شاندار نوکری کے بائث میں اپنی اردو زبان کی درست خدمت نہیں آدا کر پایا اور نا کر پاؤں گا۔ میں اپنے منتظمین بھائیوں سے معافی مانگنا چاہتا ہوں۔
<br />کاش میں اپنی محبوب و خوش اصلوب زبان کی خدمت انجام دے پاتا۔ چلو، اس فرض کو ادا کرنے کیلیے اور بھی بےشمار زبردست پاکستانی نوجوان وقت کے ساتھ ساتھ آگے بڑہیں گے، مجھیمجھے یقین ہے۔ جیسے اردو زبان کے ایک اور عاشق نے 1883ء میں کہا
 
 
 
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو<br />
کے آتی ہے اردو زبان آتے آتے