"بازنطینی شبیہ شکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[تصویر:Clasm Chludov detail 9th century.jpg|تصغیر|بازنطینی تمثال شکنی، نویں صدی۔ ایک آدمی بازنطینی تمثال شکنی کے تحت مذہبی تمثال کو ضائع کررہا ہے۔<ref>[http://www.usu.edu/markdamen/1320Hist&Civ/slides/14islam/iconoclasm.JPG Byzantine iconoclasm]</ref>]]
'''بازنطینی تمثال شکنی''' ({{lang-el|{{lang|grc|Εἰκονομαχία}}}}، ''ایکونومیشیا'') سے مراد [[بازنطینی سلطنت]] تاریخ کے دو دور ہیں جب مذہبی تصاویر اور [[تمثالشبیہ|تمثالوںشبیہوں]] کے استعمال یا [[تبجیل|تعظیم و تکریم]] کرنے کی مذہبی و شاہی اقتداروں نے مخالفت کی تھی۔ ”پہلا تمثال شکنی“ کا دور 726ء اور 787ء کے درمیان میں رہا۔ جبکہ ”دوسرا تمثال شکنی“ کا دور 814ء اور 842ء کے درمیان میں رہا۔ ایک روایت کے مطابق تمثالوں اور تصاویر پر پابندی کی شروعات [[لیون سوم ایساوری|شہنشاہ لیون سوم]] نے کی اور اُس کے جانشینوں نے بھی اس پابندی کو برقرار رکھا۔
 
== حوالہ جات ==