"اقبال اسٹیڈیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 37:
}}
 
'''اقبال اسٹیڈیم''' [[فیصل آباد]]، [[پاکستان]] میں ایک [[ٹیسٹ کرکٹ]] گراؤنڈ ہے۔ اس گراؤنڈ کے سابقہ نام “لائلپور اسٹیڈیم“، “نیشنل اسٹیڈیم“ اور “سٹی اسٹیڈیم“ تھے۔ موجودہ نام برصغیر پاک و ہند کے مشہور و معروف شاعر [[علامہ اقبال]] کے نام پر رکھا گیا۔ اس گراؤنڈ میں 25،000 تماشائیوں ک گنجائش ہے۔ اس گراؤنڈ میں 25 ٹیسٹ میچ اور 14 ایک روزہ بین الاقوامی میچ منعقد ہو چکے ہیں۔ تمام کے تمام 14 ٹیسٹ ڈرا ہوئے۔
 
== گراؤنڈ ریکارڈ ==
* '''پہلا [[ٹیسٹ کرکٹ|ٹیسٹ]]:'''، [[پاکستان قومی کرکٹ ٹیم|پاکستان]] بمقابلہ [[بھارت قومی کرکٹ ٹیم|بھارت]]، اکتوبر 1978۔
* '''پہلا [[ایک روزہ بین الاقوامی]]:''' پاکستان بمقابلہ [[نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم|نیوزی لینڈ]]، نومبر 1984۔
 
=== ٹیسٹ ===
* '''زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور:''' 6–674 ٹیم: پاکستان بمقابلہ بھارت، اکتوبر 1984۔
* '''کم سے کم ٹیم سکور:''' 53 آل آؤٹ، ٹیم: [[ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم|ویسٹ انڈیز]] بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 1986۔
* '''زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:''' 253 کھلاڑی: [[سینتھ جے سوریا]] ٹیم: [[سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم|سری لنکا]] بمقابلہ پاکستان، اکتوبر 2004۔
* '''بہترین گیند بازی (میچ):''' 12–130 (7–76 اور 5–54) کھلاڑی: [[وقار یونس]] ٹیم: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، اکتوبر 1990۔
 
=== ایک روزہ بین الاقوامی ===
* '''زیادہ سے زیادہ ٹیم سکور:''' 7–314 (50 اوورز) ٹیم: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دسمبر 2003۔
* '''زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور:''' 106 کھلاڑی: [[محمد یوسف (کرکٹ کھلاڑی)|محمد یوسف]] ٹیم: پاکستان بمقابلہ [[بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم|بنگلہ دیش]]، ستمبر 2003۔
* '''بہترین گیند بازی:''' 4–27 (4 اوورز) کھلاڑی: [[مدثر نذر]] for پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، نومبر 1984۔
 
== مزید دیکھیے ==