"اقبال ریویو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اقبال ریویو''' ({{ISSN|0021-0773}} ) ایک ششماہی انگریزی مجلہ ہے جو [[اقبال اکادمی پاکستان]] شائع کرتا ہے۔ اقبال ریویو کا اصل مقصد شاعر مشرق علامہ [[محمد اقبال]] کی زندگی اور اُن کی تصانیف یعنی [[آثار اقبال]] سے متعلق مستند مواد فراہم کرنا ہے۔
 
== تاریخ ==
اقبال ریویو کی اشاعت [[کراچی]] سے ماہِ [[اپریل]] [[1960ء]] سے ہوئی۔ آخری شمارہ [[اپریل]] [[2009ء]] میں شائع ہوا۔ کل شائع شدہ ششماہی شماروں کی تعداد 97 تھی۔اقبالتھی۔ اقبال ریویو کے پہلے مدیر  محمد رفیع الدین تھے۔
 
== تقطیع ==
[[1960ء]] میں شائع ہونے والے پہلے مجلہ کی تقطیع 9.65 انچ لمبائی اور 5.71 انچ چوڑائی تھی۔کلتھی۔ کل صفحات کی تعداد 108 تھی۔
 
== مقصد ==
اِس مجلہ میں اُن تمام علوم سے متعلق مضامین و مقالہ جات شائع کیے جاتے ہیں جو دراصل علامہ [[محمد اقبال]] کی شاعری اور فکر و سوچ سے تعلق رکھتے ہیں یعنی کہ: [[اسلامیات]]، [[فلسفہ]]، [[تاریخ]]، [[ادب]]، [[تقابل ادیان]]، [[آثاریات]]، [[فن]]، [[معاشریات]] وغیرہ۔
 
== مزید دیکھیے ==