"زبان کی تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{دیگر|اسکول میں زبان بطور مضمون|قدرتی اکتساب|دوسری زبان کی تحصیل}} {{لسانیات}}...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:46، 8 فروری 2018ء

{all}

زبان کی تعلیم سے مراد ایک دوسری زبان (مادری زبان کے علاوہ) یا غیر ملکی زبان پر مہارت حاصل کرنا ہے۔ یہ بنیادی طور پر اطلاقی لسانیات کی ایک شاخ ہے، تاہم ایک بین مضامین (حصول تعلیم کے ایک سے زیادہ شعبوں پر مشتمل) کا شعبہ سمجھا جا سکتا ہے۔[1][2] زبان کی تعلیم کے چار بنیادی درجے ہیں: ابلاغی صلاحیتیں، اہلیتیں، بین الثقافتی ابلاغ اور کثیر خواندگی۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Spolsky, B.، & Hult, F.M. (Eds.)۔ (2008)۔ Handbook of educational linguistics. Malden, MA: Blackwell.
  2. Hult, F.M.، (Ed.)۔ (2010)۔ Directions and prospects for educational linguistics. New York: Springer.
  3. Phillips, J. K. (2007)۔ Foreign Language Education: Whose Definition?۔ The Modern Language Journal، 91(2)، 266–268. ISSN 00267902