"سلطنت غوریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 58:
[[سلطان ابراہیم غزنوی]] (451ھ تا 492ھ) کے بعد غور کے حکمران [[ملک عز الدین حسین]] نے خودمختاری حاصل کرلی۔ اس کے بعد اس کا بیٹا [[سیف الدین سوری]] حکمران ہوا۔ اس نے [[بہرام شاہ غزنوی]] (512ھ تا 547ھ) کے زمانے میں [[غزنی]] پر حملہ کیا اور شہر پر قبضہ کرکے سلطان کا لقب اختیار کیا لیکن بہرام شاہ نے جلد ہی غزنی کو اس سے چھین لیا اور سیف الدین کو قتل کرادیا۔ جب سیف الدین کے بھائی علائو الدین حسین کو اطلاع ملی تو اس نے بھائی کا انتقام لینے کے لیے غزنی پر حملہ کر دیا اور شہر کو آگ لگادی اور سات دن تک قتل عام کیا۔ اس ظالمانہ اقدام پر وہ تاریخ میں [[علائو الدین جہانسوز]] کے نام سے جانا جاتا ہے ۔ 551ھ میں علائو الدین جہانسوز کا انتقال ہو گیا۔
 
غور کے علاقے میں اس وقت تک [[قرامطہ]] اور [[اسماعیلی]] فرقے کا بہت اثر تھا اور علائو الدین بھی ان کا ہم عقیدہ تھا لیکن جب اس کا لڑکا [[سیف الدین ثانی]] جو راسخسنی العقیدہعقیدے مسلمانکا تھا، تخت پر بیٹھا تو اس نے غور کے علاقے سے قرامطہ کا اثر ختم کر دیا۔
 
== غیاث الدین اور شہاب الدین ==