798,015
ترامیم
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
}}
'''الباحہ علاقہ''' یا '''[[منطقہ الباحہ]]''' ({{Lang-en|Al Bahah Region}}; {{Lang-ar| منطقة الباحة}}) جنوبی [[سعودی عرب کی انتظامی تقسیم|سعودی صوبہ]] ہے جس کے مشرق میں سعودی صوبہ [[عسیر علاقہ]] واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ [[صوبہ المکہ|الحجاز]] سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ 459,200 ([[1999ء]]) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر [[الباحہ]] ہے، دوسرا اہم شہر [[بلجرشي]] ([[Baljorashi]]) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" ([[اردو]]: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز [[فجر]] کے بعد ہی [[صبح]] پانچ بجے کر دیا جاتا
== مزید پڑھیں ==
|