"ایمان بالملائکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
== فرشتوں کی تعداد==
فرشتے بے شمار ہیں ، ان کی تعداد وہی جانے جس نے انھیں پید ا کیا یا اس کے بتائے سے اس کا پیارا [[رسول اللہ]] صلی اللہ علیہ وسلم ،ان کی پیدائش روزانہ جاری ہے، ہر روز بے شمار پیدا ہوتے ہیں۔ اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ نیک کلام، اچھا کام فرشتہ بن کر آسمان کو بلند ہوتا ہے ۔
 
== مشہور فرشتے==
یوں تو اللہ تعالی نے بے شمار فرشتے پیدا فرمائے ہیں لیکن درج{{ذیل}} فرشتے زیادہ مشہور ہیں۔
# حضرت [[جبرائیل]] علیہ السلام ، ان کے ذمہ [[پیغمبر|پیغمبروں]] کی خدمت میں [[وحی]] لاناہے۔
# حضرت [[میکائیل]] علیہ السلام ، پانی برسانے اور خدا کی مخلوق کو روزی پہنچانے پر مقرر ہیں۔
# حضرت [[اسرافیل]] علیہ السلام ، جو [[قیامت]] کو [[صور]] پھونکیں گے۔
# حضرت [[عزرائیل]] علیہ السلام جنھیں [[روح]] قبض کرنے یعنی لوگوں کی جان نکالنے کی خدمت سپرد کی گئی ہے، بے شمار فرشتے ان کی ماتحتی میں کام کرتے ہیں۔
 
== نوری مخلوق ==