"البزی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
|||
سطر 1:
'''امام البزی''' جن کا پورا نام '''احمد''' بن '''محمد''' بن '''عبد اللہ''' بن '''قاسم''' بن '''نافع''' بن '''ابو بزہ'''، [[عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ]] کے شاگرد ہیں جو [[قراء سبعہ]] میں شامل ہیں۔
ان کا اصل نام احمد بن محمد بن [[عبداللہ بن ابی]] بزۃ المؤذن المکی ابوالحسن ہے۔
چالیس سال حرم کے مؤذن رہے۔ <ref>معرفۃ القراء: 1؍366</ref>
امام بزی نے کہا: فمن قال مخلوق، فھو علیٰ غیر دین اﷲ و دین رسول اﷲ
حافظ ذہبی نے کہا: ’مقرء مکۃ و مؤذن‘ مکہ کے مقری اور اس کے مؤذن تھے۔
ابن جزری نے کہا: أستاذ محقق ضابط متقن<ref>غایۃ النھایۃ: 1؍109</ref>
تنبیہ: امام بزی سے تکبیروں والی روایت [[مستدرک حاکم]] (3/344) میں آئی ہے۔ اس کے بارے میں امام ابوحاتم الرازی نے کہا: ھذا حدیث منکر<ref>علل ابن أبي حاتم: 2؍76</ref>
امام ذہبی نے کہا: ھذا من مناکیر البزي<ref>میزان الاعتدال: 1؍289</ref> حافظ ابن حجر نے ذہبی کی بات پر خاموشی اختیار کی ہے۔ <ref>لسان المیزان: 1؍284</ref>
حدیث میں ضعیف تھے لیکن قراء ت میں امامت کے مرتبہ پر فائز تھے۔
== حوالہ جات ==
|