"التہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 10:
الہتاب / سوزش<br/> ملتہب<br/> التہابی}}
}}
سوزش کو [[طب]] و [[حکمت]] میں التِہاب کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو inflammation کہتے ہیں۔ طب میں سوزش سے مراد ایک [[حیات|جاندار]] کے جسم کا ایک ایسے ردعملرد عمل کی ہوتی ہے جو وہ کسی بھی قسم کی [[چوٹ]] یا [[صدمے]] کے بعد (یا کہ لیں کہ اسکےاس کے خلاف) ظاہر کرتا ہے، اس ردعملرد عمل میں [[درد (ضدابہام)|درد]] ، [[سوجن]] ، [[سرخی]] اور [[حرارت]] کی [[علامات (طب)|علامات]] نمایاں ہوتی ہیں۔
 
طبی الفاظ میں التہاب کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک چوٹ یا صدمے یا کسی [[نسیج]] پر [[ضرر]] کے ردعملرد عمل میں پیدا ہونے اولا ایک ایسا [[محلی|محلی (localized)]] ردعملرد عمل ہوتا ہے کہ جو [[ضرری سازندہ|ضرری سازندہ (injurious)]] کو یا تو ختم کردیتا (یا کرنے کی کوشش کرتا ہے) ، یا اس کو [[رقیق|رقیق (dilute)]] کردیتا ہے (تاکہ اسکیاس کی طاقت کم ہوجاۓہوجائے) اور یا پھر [[دیواربند|دیواربند (wall off)]] کردیتا ہے تاکہ اسکیاس کی تباہ کاری محدود کی جاسکے۔
اپنے [[حاد|حادی (acute)]] وقت پر اس میں پانچ بنیادی علامات نمایاں ملتی ہیں۔
* [[درد (ضدابہام)|درد (pain)]] --- جس کو طب میں [[الم|الم (dolor)]] کہا جاتا ہے۔
سطر 18:
* [[سرخی|سرخی (redness)]] --- جس کو طب میں [[حمر|حمر (rubor)]] کہتے ہیں۔
* [[سوجن|سوجن (swelling)]] --- جس کو طب میں [[ورم|ورم (tumor)]] کہتے ہیں۔
* فعلی ناکارگی (loss of function) --- جس کو طب میں [[فقدان فعلیہ|فقدان فعلیہ (function laesa)]] کہا جاتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|Inflammation}}