"سورہ الحجر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 19:
}}
[[قرآن|قرآن مجید]] کی 15 ویں سورت جس میں 6 رکوع اور 99 آیات ہیں۔ سوائے پہلی آیت کے پوری سورت 14 ویں پارے میں ہے۔
== نام ==
آیت 80 کے فقرے "کذب اصحب الحجر المرسلین" سے ماخوذ ہے۔
== زمانۂ نزول ==
==== مزید دیکھیے : [[الحجر آیت 87]] ====
مضامین اور انداز بیاں سے صاف مترشح ہوتا ہے کہ اس سورت کا زمانہ نزول سورۂ ابراہیم سے متصل ہے۔ اس کے پس منظر میں دو چیزیں بالکل نمایاں نظر آتی ہیں۔ ایک یہ کہ حضرت [[محمد {{درود}}]] کو دعوت دیتے ایک مدت گزر چکی ہے اور مخاطب قوم کی مسلسل ہٹ دھرمی، استہزا، مزاحمت اور ظلم و ستم کی حد
== موضوع اور مرکزی مضمون ==
یہی دو مضمون اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ یعنی تنبیہ ا{{پیش}}ن لوگوں کو جو نبی {{درود}} کی دعوت کا انکار کر رہے تھے اور آپ کا مذاق اڑاتے اور آپ کے کام میں طرح طرح کی مزاحمتیں کرتے تھے اور تسلی و ہمت افزائی آنحضور {{درود}} کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ سورت تفہیم اور نصیحت سے خالی ہے۔ قرآن میں کہیں بھی اللہ تعالٰی{{ا}} نے مجرد تنبیہ یا خالص زجر و توبیخ سے کام نہیں لیا ہے۔ سخت سے سخت دھمکیوں اور ملامتوں کے درمیان بھی وہ سمجھانے اور نصیحت کرنے میں کمی نہیں کرتا۔ چنانچہ اس سورت میں بھی ایک طرف توحید کے دلائل کی طرف مختصر اشارے کیے گئے ہیں اور دوسری طرف قصۂ آدم و ابلیس سنا کر نصیحت فرمائي گئی ہے۔
{{سورت
|