"الحمرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[فائل:ALHAMRA.PNG|align left|350px|تصغیر|الحمرا کا صحن یا ایوان؛ شجرالبلح (شجر کھجور) کی تشبہ سنگ مرمر کے بنے ایک سو چوبیس ستون اور درمیان میں فوارہ اسد، پس منظر میں نظر آنے والی بالائی چھت (تصویر میں سیاہ یا سرمئی) کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسلامی انداز سے ہٹانے کی خاطر ترمیم شدہ ہے [http://www.islamicarchitecture.org/]]]
[[غرناطہ]] ([[ہسپانیہ|اسپین]]) میں پہاڑی پر تعمیر کردہ ایک خوبصورت محل۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] نے ہسپانیہ پر کوئی آٹھ سو سال تک حکومت کی۔ جہاں انھوں نے علم و فضل کو ترقی دی وہاں شاندار [[مسجد|مسجدیں]] اور محل بھی تعمیر کرائے جن میں ‌[[غرناطہ]] کا '''قصر الحمرا''' خاص شہرت کا مالک ہے۔ مسلمانوں کے زوال کے بعد ان کی حکومت کے بیشتر نشانات مٹا دیے گئے ۔گئے۔ صرف چند آثار ان کی عظمت پارینہ کے شاہد ہیں۔
 
الحمرا کا محل سرخ پتھر سے بنایا گیا ہے۔ اس لیے اس کا نام الحمرا ہے۔ 1213ء میں [[محمد فاتح|محمد ثانی]] نے اس کی بنیاد رکھی اور [[یوسف اول]] نے 1345ء میں اس کو عربی طرز کے نقش و نگار سے مزین کیا۔ اس محل کے کمرے جس صحن کے اردگرد بنے ہوئے ہیں اسے '''[[البراقہ]]''' کہتے ہیں۔ جس کے معنی ہیں بجلی کی سی چمک دمک والا۔ [[البراقہ]] کے بالمقابل شیروں کا صحن ہے جس میں شیروں کو لڑایا جاتا تھا۔
{{زمرہ کومنز|Alhambra}}
{{clear}}
<gallery mode=packed>
Image:Patio Paleis Karel V.jpg|<!--Patio of the palace of Charles V-->چارلز پنجم کے محل کا آنگن
Image:Panorámica Alhambra y Sierra Nevada de fondo.jpg|<!--Panoramic view-->الحمرا اورسئےرااورسئے را نیوادا کا پس منظر
Image:Alambra_night_thierry_brouard.jpg|<!--Panoramic view, illuminated at night-->الحمرا رات میں
Image:Honeycomb_work.jpg|<!--Mocárabes or honeycomb works-->مقرابا