"الخلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 25:
|website=[http://www.hebron-city.ps/ www.hebron-city.ps]
}}
'''حبرون''' یا '''الخلیل''' ( [[عبرانی زبان|عبرانی]]: חֶבְרוֹן ؛ مطلب: متحد جماعت، اتحاد) [[فلسطینی قومی عملداری|فلسطین]] کا ایک [[شہر]] ہے۔ اس کا پرانا نام '''قریت اربع''' یعنی چار شہر تھا۔ یہ فلسطین میں ایک بلند مقام ہے۔ یہ [[بحیرہ روم]] سے 3040 فٹ / 962 میٹر اونچا ہے اور [[یروشلم]] سے 19 میل / 31 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہودی مؤرخ [[فلا ویس یو سیفس]] کے مطابق یعقوب کے سب بیٹے ماسوا [[یوسف]] یہاں دفنائے گئے۔
 
== بائبل میں ==
[[کتاب گنتی]] میں لکھا ہے کہ یہ شہر مصر کے شہر [[ضعن]] سے سات سال پہلے آباد ہوا۔ <ref>گنتی 13:22</ref> یعنی یہ مصری شہر [[تانس]] کے زمانے میں تقریباً 1720 ق م آباد ہوا۔ [[ابراہیم]] بہت عرصے تک اِس کے قریب مقیم رہے۔ <ref>پیدائش 13:18</ref> اُس وقت یہاں بنی حِت رہتے تھے جن سے اس نے خاندانی گورستان کے لیے مکیفلہ کا کھیت خریدا۔ <ref>پیدائش باب 23</ref> یہاں [[ابراہیم]]، اُس کی بیوی [[سارہ]]، [[اسحاق]] اور [[ربقہ]]، [[یعقوب]] اور [[لیاہ]] دفنائے گئے۔ <ref>پیدائش 49:31 / 50:13</ref>
 
== تفصیلات ==
الخلیل کی مجموعی آبادی 250,000 افراد پر مشتمل ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==